: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد۔9دسمبر(اعتماد نیوز)آر ایس ایس کی جانب سے منعقدہ گھر واپسی کے
پروگرام کے تحت آگرہ میں 57مسلمانوں نے ارتداد کے مرتکب ہوتے ہوئے ہندو
مذہب کو قبول کر لیا۔
اترپرديش کے ضلع آگرہ ميں 57 مسلم کنبوں نے مذہب تبديل کرکے سناتن دھرم اختيار کرليا ہے۔ “پرکھوں کى گھر واپسى” نام سے منعقدہ تقريب ميں ان مسلم کنبوں نے ہون پوجن اور منتر پڑھے۔
Syed Mohiuddin Says:
Inna Lillahi Wa Inna Ilaihi Rajioon... Doob marne ka muqaam hai,,,, Allah hidayat de hamare musalmanon ko,,, Laa Ilaha Illallah Muhammad Urrasulullah.
Comment posted on December 10 2014
philosopher Says:
Dear all
The picture given in the newspaper is not true and the true story you can read todays newspaper because the truth came on the screen.
I am a non-muslim but i like truth and I support truth because in this pic some muslims are performing pooja but this is not correct and some hisdus make graphic and made people crazy.